عمران خان قبل از وقت انتخابات چاہتے ہیں توکے پی اسمبلی تحلیل کریں، نثارکھوڑو

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نثارکھوڑو کا کہنا ہےکہ عمران خان قبل از وقت انتخابات چاہتے ہیں تو کے پی اسمبلی تحلیل کریں۔ایک بیان میں نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ فارن فنڈنگ کیس پر اثر انداز ہونےکے لیے عمران خان الیکشن کمیشن پر دباؤ ڈال رہے ہیں، الیکشن کمیشن بغیرکسی دباؤ کے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنائے۔نثارکھوڑو کا کہنا تھا کہ عمران خان کی دھمکیوں اور بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے، حکومت اورپارلیمنٹ آئینی مدت پوری کرےگی، پیپلز پارٹی ہروقت الیکشن کے لیے عوام کے پاس جانےکو تیار ہے، مشکل فیصلےکرکے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا۔



  تازہ ترین   
ایران کی تازہ ترین تجاویز مل گئیں، دوبارہ حملے کرنے کے امکانات موجود ہیں: ٹرمپ
نئی تجویز پاکستان کے حوالے، اب گیند امریکہ کے کورٹ میں ہے: ایران
اسرائیلی جہازوں کیلئے آبنائے ہرمز مستقل بند، ایران کا نئی قانون سازی کا اعلان
چینی وزارت تجارت کا 5 کمپنیوں کیخلاف امریکی پابندیاں تسلیم نہ کرنے کا اعلان
اٹلی کے وزیر خارجہ کا عباس عراقچی سے رابطہ، بڑھتی کشیدگی پر اظہار تشویش
آزادیٔ صحافت جمہوریت کی بنیاد، سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں: صدر آصف علی زرداری
ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دیں: امریکی اخبار
بجلی بلوں کی ادائیگی میں آسانی کیلئے ڈیجیٹل سہولیات کو فروغ دیا جائے : وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر