ضمنی الیکشن میں مجھے ووٹ نہیں ڈالنے دیا گیا: شان شاہد

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان کے سینئر اداکار شان شاہد کا کہنا ہے انہیں پنجاب کے ضمنی الیکشن میں ووٹ نہیں ڈالنے دیا گیا۔ٹوئٹر پر شان شاہد نے دو تصاویر شیئر کیں اور ناراضی کا اظہار کیا۔ پہلی تصویر میں شان کو گاڑی میں بیٹھے بغیر سیاہی کے نشان والا انگوٹھا دکھاتے دیکھا گیا اور دوسری تصویر میں شان پنجاب پولیس سے بات کرتے دیکھے جاسکتے ہیں جس کے ساتھ شان نے لکھا کہ جمہوریت کی شان ، عوام بے زبان۔اداکار نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ 2 گھنٹے کی تلاش کے باوجود کہ میرا ووٹ کہاں رجسٹرڈ ہے؟ میں ووٹ کاسٹ نہیں کرسکا، میں بلآخر 4 بج کر 50 منٹ پر اپنے پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا لیکن 5 بجے پولنگ کا وقت ختم ہونے کی وجہ سے ووٹ کاسٹ نہیں کرسکا۔شان نے مزید لکھا کہ یہ ہے عوام کے ووٹ کی صحیح قیمت 5 منٹ!!



  تازہ ترین   
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم
آئی ایم ایف کا وسیع پیمانے پر فیول سبسڈی سکیم فوری ختم کرنے کا مطالبہ
پاکستان، بحرین کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
شمالی وزیرستان میں آپریشن، فتنہ الخوارج کے 4 کمانڈرز سمیت 9 دہشت گرد ہلاک
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے
ایران مذاکرات کے ساتھ مزاحمت اور استقامت کا سلسلہ بھی جاری رکھے گا، مسعود پزشکیان
سعودی عرب کے 2 ہوائی اڈوں پر حوثیوں کے حملے، 3 افراد جاں بحق، 36 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر