بھارت کا نیا صدر کون ؟ ووٹنگ ختم، فیصلہ 21 جولائی کو ہوگا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)بھارت میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ ختم ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق صدارتی امیدواروں میں حکومتی اتحادی جماعتوں کی امیدوار دروپدی مرمو کا مقابلہ اپوزیشن کے امیدوار یشونت سنہا سے ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پیر کے روز بھارت کی پارلیمنٹ اور تمام ریاستی اسمبلیوں میں ارکان نے ووٹ ڈالا، صدر کےانتخاب کے لیے ووٹوں کی گنتی 21 جولائی کو ہوگی جبکہ بھارت کے پندرہویں صدر کی حلف برداری 25جولائی کو ہو گی۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دروپدی مرمو کی جیت کی صورت میں وہ قبائلی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی بھارت کی پہلی خاتون صدر ہوں گی۔رپورٹس کے مطابق ریٹرننگ افسر کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں ووٹنگ کا کل ٹرن آؤٹ 98.9 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر نے منظوری دے دی
خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم
پاکستان کی ریاض پر حوثی حملے کی مذمت، سعودی خودمختاری کے تحفظ کا عزم
فخر عالم چیف سیکرٹری کے پی تعینات، 15 افسروں کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
خیبر پختونخوا کے حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاری، 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم
خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا: محسن نقوی
خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس،12 اضلاع میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تجویز پر غور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر