اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا۔اجلاس میں ضمنی انتخابات کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور حمایتی آزاد ارکان اسمبلی شرکت کریں گے۔چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دے، ہمیں اس پر کوئی اعتماد نہیں ہے، عمران خانواضح رہے کہ اتوار کو پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے 15، مسلم لیگ (ن) نے 4 اور آزاد امیدوار نے ایک نشست جیتی تھی۔
پنجاب کی صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب



