عظمیٰ بخاری اور عثمان ڈار میں لفظی جنگ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری اور پاکستان تحریکِ انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان ڈار کے درمیان ٹوئٹر پر لفظی جنگ شروع ہو گئی۔عثمان ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عظمیٰ بخاری کی اسپتال کی ویڈیو شیئر کی اور لکھا ہے کہ ’برائے مہربانی ان کے لیے ایک لفظ کہیں‘۔ٹوئٹر پر عظمیٰ بخاری کی جانب سے عثمان ڈار کے پیغام پر شدید جوابی ردِعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ن لیگی رہنما نے کہا ہے کہ بیماریوں اور تکلیف کا مذاق بنانا آپ کی گندی سیاسی اور شاید خاندانی تربیت ہے۔عظمیٰ بخاری نے یہ بھی کہا ہے کہ ڈسکہ کے الیکشن میں سیڑھیوں سے میں گری، اس تصویر کے بجائے اپنا بتاؤ نا جب تم لوگوں کی نظروں سے گرے اور سارے سیاسی دانت و بازو توڑ کر الحمد لِلّٰہ ہم واپس آئے۔



  تازہ ترین   
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا
آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے 27 اور 28 میں پولنگ کا آغاز
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے: بلاول بھٹو اتحادیوں پر برس پڑے
پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت
سینٹ کام کا مشرق وسطیٰ میں زمینی فوج کی تعیناتی پر غور
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر