عمران خان کی طرح اٹھ کر بھاگیں گے نہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)سابق وزیر اعظم، مسلم لیگ ن کے رہنما کے شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہم پنجاب میں ہار گئے ہیں تو عمران خان کی طرح اٹھ کر بھاگیں گے نہیں۔ایک بیان میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ یہ 20 سیٹیں پی ٹی آئی کی تھیں جس میں اس نے 15 سیٹیں حاصل کی ہیں۔مسلم لیگ ن کے رہنما کا کہنا ہے کہ لوڈشیڈنگ کم ہوئی ہے اور مزید کم ہو گی۔انہوں نے مزید کہا کہ عدالت سے پوچھا ہے کہ 3 سال سے آ رہے ہیں ہمارا جرم کیا ہے۔شاہد خاقان عباسی کا یہ بھی کہنا ہے کہ نیب کو ختم کیا جائے، کیوں کہ کوئی افسر کام کرنے کو تیار نہیں۔



  تازہ ترین   
ایران کی تازہ ترین تجاویز مل گئیں، دوبارہ حملے کرنے کے امکانات موجود ہیں: ٹرمپ
نئی تجویز پاکستان کے حوالے، اب گیند امریکہ کے کورٹ میں ہے: ایران
اسرائیلی جہازوں کیلئے آبنائے ہرمز مستقل بند، ایران کا نئی قانون سازی کا اعلان
چینی وزارت تجارت کا 5 کمپنیوں کیخلاف امریکی پابندیاں تسلیم نہ کرنے کا اعلان
اٹلی کے وزیر خارجہ کا عباس عراقچی سے رابطہ، بڑھتی کشیدگی پر اظہار تشویش
آزادیٔ صحافت جمہوریت کی بنیاد، سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں: صدر آصف علی زرداری
ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دیں: امریکی اخبار
بجلی بلوں کی ادائیگی میں آسانی کیلئے ڈیجیٹل سہولیات کو فروغ دیا جائے : وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر