مریم نواز کے منہ پر ٹیپ لگادیں ،فیاض چوہان کا حنا پرویز کو مشورہ

لاہور (نیشنل ٹائمز): پی ٹی آئی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے لیگی رہنما حنا پرویز بٹ کو مشورہ دیا ہے۔پنجاب اسمبلی کے احاطے میں مسرت جمشید چیمہ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے واضح کیا کہ پنجاب کے اگلے وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی ہوں گے، پرویز الٰہی کے پاس ایک نشست بھی ہوتی تو انہیں ہی وزیر اعلیٰ منتخب کراتے۔انہوں نے کہا کہ عوام نے امریکی غلاموں کو مسترد کرتے ہوئے عمران خان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔دوران گفتگو فیاض چوہان نے لیگی رکن حنا پرویز بٹ کو بھی مشورہ دیا کہ مریم نواز کے منہ پر ٹیپ لگادیں، (ن) لیگ اور لوٹے ایک دوسرے کو شکست کا ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں۔حنا پرویز بٹ کی ویڈیو پر ردعمل میں فیاض چوہان نے کہا کہ حنا پرویز اپنے لیے چوسنی، حمزہ شہباز کے لیے جھنجھنا اور مریم نواز کے منہ پر لگانے کے لیے سلوشن ٹیپ خرید لیں۔



  تازہ ترین   
ایران کی تازہ ترین تجاویز مل گئیں، دوبارہ حملے کرنے کے امکانات موجود ہیں: ٹرمپ
نئی تجویز پاکستان کے حوالے، اب گیند امریکہ کے کورٹ میں ہے: ایران
اسرائیلی جہازوں کیلئے آبنائے ہرمز مستقل بند، ایران کا نئی قانون سازی کا اعلان
چینی وزارت تجارت کا 5 کمپنیوں کیخلاف امریکی پابندیاں تسلیم نہ کرنے کا اعلان
اٹلی کے وزیر خارجہ کا عباس عراقچی سے رابطہ، بڑھتی کشیدگی پر اظہار تشویش
آزادیٔ صحافت جمہوریت کی بنیاد، سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں: صدر آصف علی زرداری
ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دیں: امریکی اخبار
بجلی بلوں کی ادائیگی میں آسانی کیلئے ڈیجیٹل سہولیات کو فروغ دیا جائے : وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر