فلموں کے بعد کاجول ویب سیریز پر راج کرنے کیلئے تیار

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)کئی دہائیوں تک مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والی بالی ووڈ ادکارہ کاجول نے اپنی پہلی ویب سیریز بنانے کا اعلان کیا ہے۔اسٹریمنگ پلیٹ فارم نے ایک مختصر سی کلپ اپ لوڈ کی ہے جس میں کاجول نے اپنی 1995 کی مشہور زمانہ فلم ‘دل والے دلہنیا لے جائیں گے’ کے ایک منظر کو دوبارہ فلمایا ہے۔ویڈیو میں کاجول سرخ لباس پہنے کھڑی ہیں اور کوئی بار بار دہراتا ہے ‘پلٹ’۔’پلٹنے’ کے بعد وہ کہتی ہیں کہ ہاں ہاں میں ہی ہوں، اور کون ہوگا؟ میں آرہی ہوں اپنا شو لے کر۔یہ منظر ‘دل والے دلہنیا لے جائیں گے’ کا ہے جس میں شاہ رخ خان کاجول کو پلٹنے کے لیے کہتے ہیں۔یاد رہے کہ پچھلے سال کاجول کی پہلی نیٹ فلکس فلم ٹریبھنگا ریلیز ہوئی تھی۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید
قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں، معاونت دشمنی تصور ہوگی: ایران
پاک افغان سرحد پر کامیاب کارروائیاں، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ
مری ایکسپریس وے پر وین میں آتشزدگی، 10 سیاح جھلس کر جاں بحق…..
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر