سری لنکا میں ایک بار پھر ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)سری لنکا کے قائم مقام صدر نے ملک میں کشیدہ حالات کے پیش نظر ایک بار پھر ایمرجنسی نافذ کردی۔میڈیا رپورٹس کےمطابق سری لنکا کے قائم مقام صدر رانیل وکرما سنگھے نے آئندہ ہفتے ملک کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے پارلیمنٹ میں ووٹنگ کے موقع پر ماحول پرامن رکھنے کے لیے اسٹیٹ آف ایمرجنسی کا اعلان کیا ہے۔سری لنکن حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ قائم مقام صدر نے عوامی سکیورٹی، سپلائی کی بحالی اور لوگوں کی زندگیوں کی خاطر ضروری سروسز جاری رکھنے کے لیے یہ اقدام اٹھایا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا میں حالات کشیدہ ہونے کے بعد اپریل سے اب تک کئی بار ایمرجنسی نافذ کی جاچکی ہے۔یاد رہے کہ سری لنکا کے سابق صدر گوٹابایا راجا پاکسےگزشتہ ہفتے ملک سے فرار ہوگئے تھے جس کے بعد نئے صدر کا انتخاب ہوگا۔



  تازہ ترین   
بورڈ آف پیس میں اسرائیل کے ہونے نہ ہونے سے پاکستان کو فرق نہیں پڑتا: دفتر خارجہ
کراچی کی رہائشی عمارت میں گیس بھرنے سے دھماکا، 15 افراد جاں بحق، 14 زخمی
افغان سفارتکار کی طلبی، باجوڑ حملے میں افغان سرزمین کے استعمال پر احتجاج
اسحاق ڈار کی انڈونیشی، مصری اور شامی وفود سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال
ترلائی امام بارگاہ حملہ: جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء میں امدادی چیک تقسیم
کابل دہشتگردی کیخلاف غیرسنجیدہ، فضائی کارروائی کرسکتے ہیں: خواجہ آصف
وزیراعظم غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے
کراچی: رینجرز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا مطلوب دہشتگرد گرفتار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر