پاک امریکا تعلقات کی رفتار مثبت ہے: پاکستانی سفیر

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے پاک امریکا تعلقات کی رفتار کو مثبت قرار دیا ہے۔امریکا میں پاکستانی ڈاکٹروں کی تنظیم ’اپنا‘کے سالانہ کنونشن سے خطاب میں مسعود خان نے کہا کہ پاک امریکا تعلقات کی رفتار مثبت ہے اور اعلیٰ سطح کے روابط میں اضافے کا رجحان ہے۔انہوں نےکہا کہ امریکا میں مقیم پاکستانی دونوں ملکوں کے درمیان غلط فہمیاں دور کرنے کے حوالے سے کردار اداکریں۔اس موقع پر امریکی نائب معاون برائے امور پاکستان نیل ہوپ نے بھی خطاب میں کہا کہ امریکا پاکستان کی پسند کا پارٹنر بننا چاہتا ہے۔



  تازہ ترین   
بورڈ آف پیس میں اسرائیل کے ہونے نہ ہونے سے پاکستان کو فرق نہیں پڑتا: دفتر خارجہ
کراچی کی رہائشی عمارت میں گیس بھرنے سے دھماکا، 15 افراد جاں بحق، 14 زخمی
افغان سفارتکار کی طلبی، باجوڑ حملے میں افغان سرزمین کے استعمال پر احتجاج
اسحاق ڈار کی انڈونیشی، مصری اور شامی وفود سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال
ترلائی امام بارگاہ حملہ: جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء میں امدادی چیک تقسیم
کابل دہشتگردی کیخلاف غیرسنجیدہ، فضائی کارروائی کرسکتے ہیں: خواجہ آصف
وزیراعظم غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے
کراچی: رینجرز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا مطلوب دہشتگرد گرفتار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر