پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے امکانات روشن ہوگئے

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے بعد پی ٹی آئی کو صوبے میں واضح اکثریت حاصل ہونے سے پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ بننے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔فیصل خان نیازی، میاں جلیل احمد شرقپوری اور کاشف محمود کے ووٹ کم ہونے سے پنجاب اسمبلی میں اس وقت حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی پوزیشن خطرے میں پڑ گئی ہے۔گزشتہ روز انتخابی نتائج کی آمد کے بعد پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے بھی پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ بننے کا اعلان کیا۔اسد عمر کاکہنا تھا کہ حمزہ شہباز کی حکومت ختم ہوچکی اب 22جولائی کو پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب بنیں گے۔



  تازہ ترین   
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا
آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے 27 اور 28 میں پولنگ کا آغاز
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے: بلاول بھٹو اتحادیوں پر برس پڑے
پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت
سینٹ کام کا مشرق وسطیٰ میں زمینی فوج کی تعیناتی پر غور
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر