امریکی صدر کے دورۂ مشرق وسطیٰ پر ایران کا ردعمل

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)امریکی صدر جو بائیڈن کے دورۂ مشرق وسطیٰ پر ایران کا ردعمل آ گیا۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق امریکا مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کو ہوا دے رہا ہے، امریکا نے خطےمیں کشیدگی اور بحران پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ایران پر جوہری ہتھیار بنانے کے الزامات خطے میں امریکا کی شرانگیز پالیسی کا حصہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکا کا اسرائیل سے سیکیورٹی معاہدہ امریکی منافقت اور دھوکے کی عظیم علامت ہے، امریکا نے خطے میں زیادہ ایٹمی ہتھیار رکھنے والی صیہونی حکومت کی طرف سے آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے دورے میں اسرائیل سے سیکیورٹی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔



  تازہ ترین   
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری
بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایرانی شہر مشہد پہنچ گئے
ریاست کے خلاف اکسانے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جا سکتی: کشمیری قیادت
بجٹ میں سمت واضح کردی، معاشی شرح نمو بڑھے گی، ریلیف ملے گا: وزیر خزانہ
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر