پنجاب ضمنی الیکشن کے ماحول پر فواد چوہدری اور اسد عمر کے موقف میں تضاد

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پنجاب میں ضمنی الیکشن کے ماحول پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں کے موقف میں تضاد سامنے آیا ہے۔ایک بیان میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے الیکشن ماحول کو آئیڈیئل قرار دیا تو سابق وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ہر طرف گڑبڑ کی صدا لگادی۔فواد چوہدری نے پنجاب میں الیکشن ماحول سے متعلق کہا کہ چھوٹی موٹی شکایات ہیں لیکن بظاہر ماحول پُرامن اور خوشگوار ہے، اکا دکا واقعات تو ہوتے رہتے ہیں۔دوسری طرف اسد عمر نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں چاروں طرف سے گڑبڑ کی اطلاعات آرہی ہیں۔انہوں نے پولیس پر پی ٹی آئی ووٹرز کو خوفزدہ کرنے کاالزام لگایا اور ساتھ ہی دعویٰ کیا کہ تمام تر حالات کے باوجود جیت کر دکھائیں گے۔



  تازہ ترین   
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا
آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے 27 اور 28 میں پولنگ کا آغاز
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے: بلاول بھٹو اتحادیوں پر برس پڑے
پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت
سینٹ کام کا مشرق وسطیٰ میں زمینی فوج کی تعیناتی پر غور
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر