شہبازگل کو الیکشن کمیشن کے حکم پرگرفتارکیا گیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)مظفرگڑھ: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کو الیکشن کمیشن کے حکم پرگرفتار کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنرکے مطابق شہبازگل کے ساتھ ان کے 6 گارڈز بھی گرفتار ہوئے ہیں جن سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو مراسلہ بھیجا گیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ شہبازگل کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرگرفتار کیا جائے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا کہ شہبازگل نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی شق 15 اور 16کی خلاف ورزی کی، شہبازگل مظفرگڑھ میں نقض امن کا باعث بن رہے ہیں، پولیس اور انتظامیہ شہباز گل کو گرفتار کرکے الیکشن کمیشن کےاحکامات پر عمل درآمد یقینی بنائے۔



  تازہ ترین   
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا
آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے 27 اور 28 میں پولنگ کا آغاز
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے: بلاول بھٹو اتحادیوں پر برس پڑے
پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت
سینٹ کام کا مشرق وسطیٰ میں زمینی فوج کی تعیناتی پر غور
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر