مظفرگڑھ: پولنگ اسٹیشن میں ن لیگ، پی ٹی آئی کارکنوں میں جھگڑا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پنجاب کے ضمنی انتخاب کے دوران مظفرگڑھ کے حلقہ پی پی 273 کے ایک پولنگ اسٹیشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔پی پی 273 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 19 میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں میں جھگڑا ہوا، پی ٹی آئی امیدوار نے پہلے سے ووٹ کاسٹ ہونے کا الزام عائد کیا۔پی ٹی آئی امیدوار یاسر عرفات کا کہنا ہے کہ ہمارا ووٹر جب ووٹ دینے آیا تو کہا گیا آپ کا ووٹ کاسٹ ہوچکا۔یاسر عرفات نے کہا کہ ہر پولنگ اسٹیشن پر دھاندلی ہو رہی ہے۔



  تازہ ترین   
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا
آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے 27 اور 28 میں پولنگ کا آغاز
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے: بلاول بھٹو اتحادیوں پر برس پڑے
پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت
سینٹ کام کا مشرق وسطیٰ میں زمینی فوج کی تعیناتی پر غور
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر