کورونا کا شکار مریم نواز کا اپنی طبیعت سے متعلق بیان آگیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنی طبیعت سے متعلق آگاہ کیا ہے۔گزشتہ روز مریم نواز نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا تھا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔وزیراعظم کا کورونا میں مبتلاہونے پر مریم اور صفدر کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار ٹوئٹر پر ایک صارف نے مریم سے سوال کیا کہ میم اب آپ کی طبیعت کیسی ہے؟ جس کے جواب میں مریم نے جواب میں کہا کہ بخار ہے اور گلا خراب ہے، ٹھیک ہو جائے گا ان شاءاللّہ۔مریم نواز نے اپنی ٹوئٹ میں طبیعت پوچھنے پر احسن دانش نامی صارف کا شکریہ بھی ادا کیا۔واضح رہے کہ مریم نواز پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی انتخابی مہم چلارہی تھیں اور اس دوران انہوں نے پنجاب کے مختلف شہروں میں جلسے کیے تھے اور سیاسی ملاقاتیں کی تھیں۔



  تازہ ترین   
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا
آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے 27 اور 28 میں پولنگ کا آغاز
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے: بلاول بھٹو اتحادیوں پر برس پڑے
پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت
سینٹ کام کا مشرق وسطیٰ میں زمینی فوج کی تعیناتی پر غور
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر