اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پی ٹی آئ کے ایک دوسرے راہنما فیاض الحسن چوہان نے بھی اسی قسم کا الزام عائد کیا ہے۔ یاد رہے کہ فیاض الحسن چوہان صوبائ وزیر رہے ہیں اور تمام قانون نافذکرنے والے اداروں سے واقف ہیں لیکن ایسے کسی بھی نمبر کی تفصیلات اُن سے شئیر نہیں کی۔ لیکن میڈیا میں براہِ راست الزام عائد کر دیا گیا۔ ان الزامات لگانے کے پیچھے پی ٹی آئ کا مقصد خُفیہ اداروں کو دباؤ میں لانا ہے۔ ایک منظم سازش کے تحت افواجِ پاکستان اس کے خُفیہ اداروں کو مسلسل الزامات لگا کر عوام کی نظروں میں گرایا جارہا ہے۔
پی ٹی آئ کے ایک دوسرے راہنما فیاض الحسن چوہان نے بھی اسی قسم کا الزام عائد کیا ہے



