مزید ثبوت مانگے گئے تو فراہم کروں گی: طیبہ گل

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)سابق چیئرمین نیب پر ہراسانی کا الزام لگانے والی خاتون طیبہ گل کا کہنا ہے کہ 45 دن انہیں اور ان کے شوہر کو پرائم منسٹر ہاؤس میں ان کی مرضی کے برخلاف حبس بیجا میں رکھا گیا اور موبائل بھی لے لیے گئے تھے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے طیبہ گل نے کہا کہ انہوں نے اپنے الزامات کے تمام تر ثبوت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے حوالے کر دیے ہیں، اگر مزید ثبوت مانگیں گے تو فراہم کر دیے جائیں گے۔عمران خان نے میری ویڈیوز حاصل کر کے نیب میں اپنے کیس بند کرا لیے،طیبہ گل کا الزاماس کے علاوہ پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بھی طیبہ گل کی جانب سے حقائق سامنے لائے گئے۔انہوں نے کہا کہ ویڈیومیں سامنے آنے والی باتیں ہراسانی کے الزام کوصحیح ثابت کرتی ہیں جس کے بعد حکومت کے خلاف کیسز ختم ہوگئے اور اپوزیشن کے خلاف کیسز میں تیزی آگئی۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر