جاوید اقبال پر خاتون سے غیر اخلاقی گفتگو کا سنگین الزام

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)لاپتہ افراد کے کمیشن کے سربراہ اور سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے نرغے میں آگئے، خاتون سے مبینہ طور پر غیر اخلاقی گفتگو کے سنگین الزام میں پی اے سی میں آج متاثرہ خاتون اور سماجی کارکن آمنہ مسعود جنجوعہ سے آمنا سامنا ہو گا۔چیئرمین نور عالم خان نے کہا کہ جاوید اقبال نے لاپتہ افراد کے کمیشن میں آنے والی خاتون کو کہا کہ آپ اتنی خوب صورت ہیں، آپ کو شوہر کی کیا ضرورت ہے۔اس سے پہلے جاوید اقبال اور ایک اور خاتون طیبہ گل کے مبینہ ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے بھی چیئرمین پی اے سی نے جاوید اقبال اور طیبہ گل کو پی اے سی میں بلانے کا امکان ظاہر کیا تھا۔طیبہ گل نے الزام عائد کیا تھا کہ وہ اپنے شوہر کی غیر قانونی گرفتاری کی شکایت لے کر سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے پاس گئیں، تو ان سے غیر اخلاقی گفتگو کی گئی۔ وزیر اعظم ہاؤس کے سٹیزن پورٹل پر شکایت کی تو وہاں سے بھی انصاف نہ ملا۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر