اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان ماضی میں فون ٹیپنگ کو انتہائی ضروری قرار دے چکے ہیں۔کچھ عرصہ پہلے عمران خان نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ انٹیلی جنس ایجنسیز کو وزیراعظم کی تمام گفتگو کا علم ہوتا ہے۔اپنے انٹرویو میں عمران خان نے اصرار کیا تھا کہ دنیا بھر میں انٹیلی جنس ایجنسیز یہی کرتی ہیں اور یہ سربراہ مملکت کی حفاظت کے لیے ضروری ہوتا ہے۔
عمران خان ماضی میں فون ٹیپنگ کو انتہائی ضروری قرار دے چکے



