بھارت: لینڈ سلائیڈنگ سے 23 فوجیوں سمیت ہلاکتیں 34 ہوگئیں

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)بھارتی ریاست منی پور میں لینڈ سلائیڈنگ میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہوگئی، ہلاک ہونے والوں میں 23 بھارتی فوجی بھی شامل ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ 3 روز قبل منی پور کے ضلع نونی میں پیش آئے حادثے میں ایک علاقائی فوج کیمپ زد میں آیا تھا۔حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ اب تک 18 افراد کو ریسکیو کیا جاچکا ہے جبکہ 28 افراد اب بھی لاپتہ ہیں، جن کی تلاش کے لیے ریسکیو کی کوششیں جاری ہیں۔لینڈ سلائیڈنگ میں بھارتی فوج کا کیمپ تباہ، 20 اہلکار ہلاک خیال رہےکہ بھارتی ریاست منی پور میں لینڈ سلائیڈنگ کے دوران مٹی کا تودہ بھارتی فوج کے کیمپ پر گرا تھا۔تودے کے ملبے تلے دب کر 20 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے تھے جبکہ 50 سے زائد افراد لاپتہ بھی ہوئے تھے۔



  تازہ ترین   
بورڈ آف پیس میں اسرائیل کے ہونے نہ ہونے سے پاکستان کو فرق نہیں پڑتا: دفتر خارجہ
کراچی کی رہائشی عمارت میں گیس بھرنے سے دھماکا، 15 افراد جاں بحق، 14 زخمی
افغان سفارتکار کی طلبی، باجوڑ حملے میں افغان سرزمین کے استعمال پر احتجاج
اسحاق ڈار کی انڈونیشی، مصری اور شامی وفود سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال
ترلائی امام بارگاہ حملہ: جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء میں امدادی چیک تقسیم
کابل دہشتگردی کیخلاف غیرسنجیدہ، فضائی کارروائی کرسکتے ہیں: خواجہ آصف
وزیراعظم غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے
کراچی: رینجرز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا مطلوب دہشتگرد گرفتار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر