جنید صفدر نے قانون کی ڈگری حاصل کرلی، مریم نواز تقریب میں شریک نہ ہوسکیں

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے لندن کی یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کرلی، تاہم ان کے کانووکیشن میں مریم نواز شریک نہیں ہوسکیں۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید نے سوشل میڈیا پر دیے گئے اپنے بیان میں کہا کہ آج جنید نے ایل ایل بی کی ڈگری کیمبرج یونیورسٹی سے حاصل کی، مریم نواز بیٹے کی اس خوشی میں شامل نہ ہو سکیں۔پرویز رشید نے کہا کہ مریم نواز کا پاسپورٹ نیب کے مطالبے پر عدالتی تحویل میں ہے۔سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ مریم بیٹی مبارک باد کی مستحق بھی ہیں اور داد کی بھی، مریم نواز نے ذاتی خوشیاں جمہوری جدوجہد کے لیے قربان کردیں۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر