ہم نے اپنے ووٹ کا نہیں بلکہ ملک کا سوچا، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت کے پاس دو راستے تھے، عبوری حکومت یا مشکل فیصلے، ہم نے ملک کا سوچا۔ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ رول آف لاء کی پاسداری کی ہے، ہم نے ہمیشہ عدالتوں کے فیصلوں کا احترام کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے ووٹ کا نہیں بلکہ ملک کا سوچا، اتحادی حکومت کے پاس دو ہی راستے تھے عبوری حکومت بنا کر الیکشن کرواتے یا مشکل فیصلے کرکے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچاتے۔پی پی رہنما نے مزید کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے معاہدے کی ہم پاسداری نا کرتے تو کوئی ملک بھی ہمیں ڈونیشن نا دیتا۔اُن کا کہنا تھا کہ عمران خان خود کہہ چکے ان کی تیاری نہیں تھی انہیں نہیں آنا چاہیے تھا۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر