سعودی ولی عہد کا تحقیق و ترقی کے شعبے کیلئے قومی ترجیحات کا اعلان

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے تحقیق و ایجاد کے شعبے میں قومی ترجیحات کا اعلان کیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق صحت،ماحولیاتی استحکام،بنیادی ضروریات،توانائی و صنعت ترجیحات میں شامل ہیں۔سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس سے 2040 تک قومی معیشت میں60 ارب ریال کا اضافہ ہوگا۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے بتایا کہ ریسرچ اور ایجاد کے شعبے کے تحت مستقبل کیلئے کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔محمد بن سلمان نے مزید کہا کہ سعودی عرب دنیا میں جدت کےحوالے سے قیادت کرنے والے ممالک میں شامل ہو جائے گا۔



  تازہ ترین   
بورڈ آف پیس میں اسرائیل کے ہونے نہ ہونے سے پاکستان کو فرق نہیں پڑتا: دفتر خارجہ
کراچی کی رہائشی عمارت میں گیس بھرنے سے دھماکا، 15 افراد جاں بحق، 14 زخمی
افغان سفارتکار کی طلبی، باجوڑ حملے میں افغان سرزمین کے استعمال پر احتجاج
اسحاق ڈار کی انڈونیشی، مصری اور شامی وفود سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال
ترلائی امام بارگاہ حملہ: جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء میں امدادی چیک تقسیم
کابل دہشتگردی کیخلاف غیرسنجیدہ، فضائی کارروائی کرسکتے ہیں: خواجہ آصف
وزیراعظم غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے
کراچی: رینجرز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا مطلوب دہشتگرد گرفتار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر