کپیٹل ہل حملہ کیس، ٹرمپ کی مشیر کے کانگریس کمیٹی کے سامنے انکشافات

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشیر کیسیڈی ہنچنسن نے کپیٹل ہل حملہ کیس کے حوالے سے کانگریس کمیٹی کے سامنے انکشافات کیے ہیں۔ٹرمپ کی سابق مشیر کیسیڈی ہنچنسن نے کانگریس کمیٹی کو بتایا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ جانتے تھے کہ ان کے حامی ہتھیاروں سے لیس ہیں۔انہوں نے بتایا کہ 6 جنوری کو سابق امریکی صدر ٹرمپ نے ہجوم کے ساتھ کیپٹل ہل جانے کا منصوبہ بنایا تھا۔کیسیڈی ہنچنسن کا یہ بھی کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو جب پتہ چلا کہ وہ کانگریس کے بجائے واپس وائٹ ہاؤس جا رہے ہیں تو غصے میں آ گئے تھے۔



  تازہ ترین   
بورڈ آف پیس میں اسرائیل کے ہونے نہ ہونے سے پاکستان کو فرق نہیں پڑتا: دفتر خارجہ
کراچی کی رہائشی عمارت میں گیس بھرنے سے دھماکا، 15 افراد جاں بحق، 14 زخمی
افغان سفارتکار کی طلبی، باجوڑ حملے میں افغان سرزمین کے استعمال پر احتجاج
اسحاق ڈار کی انڈونیشی، مصری اور شامی وفود سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال
ترلائی امام بارگاہ حملہ: جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء میں امدادی چیک تقسیم
کابل دہشتگردی کیخلاف غیرسنجیدہ، فضائی کارروائی کرسکتے ہیں: خواجہ آصف
وزیراعظم غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے
کراچی: رینجرز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا مطلوب دہشتگرد گرفتار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر