امریکا میں ٹرین حادثہ، 3 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)امریکا میں پیش آئے ٹرین حادثے میں کم سے کم 3 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔لاس اینجیلس سے شکاگو جانے والی ٹرین میں حادثے کے وقت 250 مسافر موجود تھے۔ٹرین کو حادثہ میزوری میں کراسنگ پر کھڑے ٹرک سے ٹکرانے کے باعث پیش آیا جس سے اس کی 8 بوگیاں الٹ گئیں۔زخمیوں کو ابتدائی طور پر قریبی اسکول میں طبی امداد دی گئی جس کے بعد ہیلی کاپٹروں کی مدد سے اسپتال منتقل کیا گیا۔



  تازہ ترین   
بورڈ آف پیس میں اسرائیل کے ہونے نہ ہونے سے پاکستان کو فرق نہیں پڑتا: دفتر خارجہ
کراچی کی رہائشی عمارت میں گیس بھرنے سے دھماکا، 15 افراد جاں بحق، 14 زخمی
افغان سفارتکار کی طلبی، باجوڑ حملے میں افغان سرزمین کے استعمال پر احتجاج
اسحاق ڈار کی انڈونیشی، مصری اور شامی وفود سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال
ترلائی امام بارگاہ حملہ: جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء میں امدادی چیک تقسیم
کابل دہشتگردی کیخلاف غیرسنجیدہ، فضائی کارروائی کرسکتے ہیں: خواجہ آصف
وزیراعظم غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے
کراچی: رینجرز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا مطلوب دہشتگرد گرفتار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر