یوکرین میں پکڑے گئے دو امریکی ڈونیسک میں ہیں

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) روسی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ یوکرین میں پکڑے گئے دو امریکی شہری یوکرین کے ریجن ڈونیسک میں ہیں۔کریملن کا اس معاملے پر کہنا ہے کہ پکڑے گئے دونوں امریکی کرائے کے فوجی ہیں وہ جنیوا کنونشن کے ضابطے میں نہیں آتے، زیر حراست دونوں امریکی شہریوں نے روسی فوجیوں کو خطرے میں ڈالا۔کریملن نے اپنے بیان میں کہا کہ دونوں امریکی شہری یوکرین میں غیر قانونی سرگرمیوں، روسی فوج پر فائرنگ، شیلنگ میں ملوث ہیں، تاہم دونوں امریکی شہری یوکرینی فوج میں شامل نہیں تھے۔خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ یوکرین میں پکڑے گئے امریکی شہریوں کے اہل خانہ کے مطابق وہ رضاکارانہ طور پر لڑنے گئے تھے، دونوں امریکی شہری گزشتہ ہفتے یوکرین میں لاپتہ ہوگئے تھے۔



  تازہ ترین   
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر