مہنگائی کا طوفان، سکول ویران، طلبا کا مستقبل دائو پر لگ گیا

لاہور(نیشنل ٹائمز)صوبہ بھر میں مہنگائی کے باعث سکول چھوڑنے والے طلبا کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مہنگائی کے باعث سکول چھوڑنے والے طلباء کی تعداد 30 ہزار سے تجاویز کر گئی۔کتابوں اور اسٹیشنری کا سامان سستا نہ کیا گیا تو اگست تک مزید 1 ملین بچوں کے سکول چھوڑ جائیں گے۔ والدین کا کہنا ہے کہ دو وقت روٹی،گیس و بجلی کا بل مشکل میں ادا ہوتا ہے بچوں کو پڑھانے کے اخراجات کیسے برداشت کریں۔

ماہرین تعلیم کا کہنا ہے کہ حکومت شرح خواندگی میں اضافہ کیلئے تاجروں کو کاغذ پر سبسڈی فراہم کرے،سستا کاغذ فراہم کرنے کے ساتھ بچوں کو رعایتی قیمت پر کتابیں اور نوٹ بکس مہیا کیجائیں۔ یہماہرین تعلیم کے مطابق اسٹیشنری اور کتابوں پر سبسڈی نہ دی تو سکول چھوڑنے والے بچوں کی تعداد 2 ملین سے تجاویز کرجائے گی۔



  تازہ ترین   
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر