عامر لیاقت کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب: ایم کیو ایم نے 10 نامزدگی فارم حاصل کرلیے

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)عامر لیاقت کے انتقال کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 245 کے ضمنی انتخاب کے لیے ایم کیو ایم نے 10 کاغذات نامزدگی فارم حاصل کرلیے۔
این اے 245 پر 27 جولائی کو ضمنی انتخاب ہوگا، جس کے حوالے سے ریٹرننگ آفیسر ندیم حیدر کی جانب سے پبلک نوٹس جاری کردیا گیا۔ریٹرننگ آفیسر کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے 10 کاغذات نامزدگی فارم حاصل کیے، ایک فارم آزاد امیدوار نے حاصل کیا۔این اے 245 کے ضمنی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی 22 جون سے 24 جون تک جمع کروائے جاسکیں گے، جہاں 27 جولائی کو پولنگ ہوگی۔9 جون کو عامر لیاقت کے انتقال کے بعد این اے 245 کی نشست خالی ہوئی تھی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر