عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کیلئے محکمہ صحت کا پولیس سرجن کو خط

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)محکمہ صحت نے عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے لیے پولیس سرجن کو خط لکھ دیا۔خط کے متن کے مطابق پولیس سرجن سے کہا گیا ہے کہ عدالت نے عامر لیاقت کی موت کی وجہ جاننے کے لیے پوسٹ مارٹم کا حکم دیا ہے۔سندھ، عدالت کا محکمہ صحت کو ڈاکٹر عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کے انتظامات کا حکممحکمہ صحت نے اپنے خط میں مزید کہا کہ متعلقہ اداروں کو مطلع کیا جائے اور ضروری اقدامات کیے جائیں۔واضح رہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا حکم دیا تھا جس پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر