امریکی سفیر سے ڈیل کروانے کا کہنا شرمناک ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ امریکی سفیر سے ڈیل کروانے کا کہنا شرمناک ہے، خرم دستگیر نے ٹی وی انٹرویو میں حکومت بدلنے کی وجہ بتائی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ سپریم کورٹ سے کہا کہ تحقیقات کرائیں کہ حکومت بدلنے کی کیا وجوہات تھیں۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ہمیشہ پاکستان کی بات کی، ان کی آئی ایم ایف سے ڈیل نہیں ہو رہی اس لیے مہنگائی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان سری لنکا جیسی صورتحال کا متحمل نہیں ہوسکتا، اس حکومت کو سمجھ نہیں آرہی کہ کیا کرنا ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ نیب قوانین میں ترمیم بدترین این آر او ہے، یہ دوسرا این آر او ہے جو شریف اور زرداری فیملیز لے رہی ہیں۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ آج تحریک انصاف بلیک ڈے منا رہی ہے۔



  تازہ ترین   
ایران کی تازہ ترین تجاویز مل گئیں، دوبارہ حملے کرنے کے امکانات موجود ہیں: ٹرمپ
نئی تجویز پاکستان کے حوالے، اب گیند امریکہ کے کورٹ میں ہے: ایران
اسرائیلی جہازوں کیلئے آبنائے ہرمز مستقل بند، ایران کا نئی قانون سازی کا اعلان
چینی وزارت تجارت کا 5 کمپنیوں کیخلاف امریکی پابندیاں تسلیم نہ کرنے کا اعلان
اٹلی کے وزیر خارجہ کا عباس عراقچی سے رابطہ، بڑھتی کشیدگی پر اظہار تشویش
آزادیٔ صحافت جمہوریت کی بنیاد، سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں: صدر آصف علی زرداری
ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دیں: امریکی اخبار
بجلی بلوں کی ادائیگی میں آسانی کیلئے ڈیجیٹل سہولیات کو فروغ دیا جائے : وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر