بھارت سے آزاد ہو کر رہنا چاہتے ہیں، سکھ تنظیم

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)لندن میں نکالی گئی سکھ فریڈم ریلی کے شرکا نے کہا ہے کہ وہ بھارت سے آزاد ہو کر امن کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔سکھوں کے مقدس مقام دربار صاحب پر بھارتی حملے کے 38 برس آج مکمل ہوگئے، جس کی یاد میں آج ریلی نکالی گئی۔فیڈریشن آف سکھ آرگنائزیشن نے بھارت کے خلاف سینٹرل لندن میں فریڈم ریلی نکالی، جس میں لندن سمیت دیگر شہروں سے آئے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ریلی کے شرکا نے ہائیڈ پارک کے قریب ویلنگٹن آرچ سے ریلی کا آغاز کیا، شرکا بکنگھم پیلس کے سامنے سے ہوتے ہوئے ٹریفلگر اسکوائر پہنچے۔اس موقع پر شرکا نے کہا کہ سکھ دربار صاحب پر حملے کو کبھی نہیں بھولیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے 1984 میں سکھوں کا بےدردی سے قتل عام کیا، سکھ آج تک انصاف کے منتظر ہیں۔



  تازہ ترین   
بورڈ آف پیس میں اسرائیل کے ہونے نہ ہونے سے پاکستان کو فرق نہیں پڑتا: دفتر خارجہ
کراچی کی رہائشی عمارت میں گیس بھرنے سے دھماکا، 15 افراد جاں بحق، 14 زخمی
افغان سفارتکار کی طلبی، باجوڑ حملے میں افغان سرزمین کے استعمال پر احتجاج
اسحاق ڈار کی انڈونیشی، مصری اور شامی وفود سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال
ترلائی امام بارگاہ حملہ: جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء میں امدادی چیک تقسیم
کابل دہشتگردی کیخلاف غیرسنجیدہ، فضائی کارروائی کرسکتے ہیں: خواجہ آصف
وزیراعظم غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے
کراچی: رینجرز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا مطلوب دہشتگرد گرفتار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر