اسپیکر و دیگر اہم افسران کیخلاف قانونی کارروائی کا امکان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)محکمہ قانون کی جانب سے اسپیکر پرویز الہٰی، سیکریٹری اسمبلی اور اہم افسران کیخلاف قانونی کارروائی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق قانونی ماہرین کی رائے میں آرڈیننس جاری ہونے کے بعد اسپیکر اور سیکریٹری اسمبلی کے اقدامات غیر آئینی ہیں۔محکمہ قانون کے ماہرین کی رائے ہے کہ اسپیکر پرویز الہٰی غیر قانونی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، جبکہ اجلاس میں معاونت پر اسمبلی سیکریٹریٹ کے افسران بھی قانون کی گرفت میں آسکتے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قانونی ماہرین کی رائے پر گورنر کے احکامات کی خلاف ورزی پر مقدمات درج کرنے کا معاملہ زیر غور آسکتا ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر