بھارت، کمسن لڑکے کو 104 گھنٹے بعد کنویں سے زندہ نکال لیا گیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)بھارت میں گیارہ سالہ لڑکے کو 104 گھنٹے بعد کُنویں سے زندہ نکال لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں راہول سہو نامی بچہ جمعے کی دوپہر 2 بجے کھیلتے ہوئے 80 فٹ گہرے کنویں میں گر گیا تھا۔ جسے 104 گھنٹے طویل آپریشن کے بعد بچا لیا گیا۔جمعے سے جاری اس آپریشن میں نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (این ڈی آر ایف)، فوج، مقامی پولیس اور انتظامیہ کے 500 سے زائد اہلکار شامل تھے۔ضلع بلاس پور کے کلکٹر جتیندر شکلا نے بتایا کہ ’اس کی حالت اب خطرے سے باہر ہے، وہ جلد صحت یاب ہو جائے گا‘۔



  تازہ ترین   
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری
بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایرانی شہر مشہد پہنچ گئے
ریاست کے خلاف اکسانے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جا سکتی: کشمیری قیادت
بجٹ میں سمت واضح کردی، معاشی شرح نمو بڑھے گی، ریلیف ملے گا: وزیر خزانہ
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر