ٹرانس پشاور کو فنڈز مل گئے

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے ٹرانس پشاور کو 74 کروڑ روپے جاری کردیئے، سیکریٹری ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا کو مراسلہ بھیج دیا گیا۔ترجمان ٹرانس پشاور کا کہنا ہے کہ معمول کے فنڈز ہیں، جو ہر سال جاری کئے جاتے ہیں۔ترجمان نے یہ بھی کہا کہ فنڈ بی آر ٹی روٹ کی مرمت، بسیں چلانے اور دیگر امور میں استعمال کیے جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ڈپو کی تعمیر کا کام پی ڈی اے کی ذمہ داری ہے اور فنڈز بھی وہ دیں گے۔



  تازہ ترین   
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک
ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم
روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی بحران کے حل میں مدد کی پیشکش
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر