گورنر پنجاب سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں تعلیم، تجارت، ماحولیات اور دیگر معاملات پر گفتگو کی گئی، تعلیم اور تجارت کے شعبے میں تعلقات کو مزید وسعت دینے پر غور کیا گیا۔اس موقع پر گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے کہا کہ پنجاب میں تعلیم، صحت، سماجی شعبوں میں برطانوی تعاون کی قدر کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ برطانیہ پاکستان کے تعلیم کے شعبے میں ترقی میں اہم پارٹنر ہے۔برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے پاکستان میں سرمایہ کاری اور تجارتی تعلقات بڑھانے پر زور دیا۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر