بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ سے نیچے نہ آسکا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ سے نیچے نہ آسکا، پیداوار 22 ہزار اور طلب تقریباً 28 ہزار میگا واٹ ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب، سندھ، بلوچستان اور کے پی کے میں بدترین لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ چھوٹے شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 سے 12 گھنٹے برقرار ہے، جبکہ پاور پلانٹس کو تیل اور گیس کی قلت کا سامنا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ہائیڈل پیداوار بھی کم سطح پر ہے، تربیلا اور منگلا میں پانی ڈیڈ لیول پر ہے۔ذرائع کے مطابق ہائیڈل پیداوار جولائی میں بڑھنے کا امکان ہے۔



  تازہ ترین   
آزادیٔ صحافت جمہوریت کی بنیاد، سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں: صدر آصف علی زرداری
ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دیں: امریکی اخبار
بجلی بلوں کی ادائیگی میں آسانی کیلئے ڈیجیٹل سہولیات کو فروغ دیا جائے : وزیراعظم
کم عمرعازمین کیلئے خوشخبری: 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کو بھی حج کی اجازت
برطانوی ایلچی کا بیان زمینی صورتحال کی گہری سمجھ سے عاری ہے: دفتر خارجہ
عمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، عدالتیں فیصلے سنائیں گی: رانا ثنا اللہ
خیبرپختونخوا میں برفانی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری
سی ٹی ڈی پنجاب کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 21 مبینہ دہشت گرد گرفتار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر