ایران: پلانٹ سے گیس کا اخراج، 130 افراد متاثر

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز):ایران کے مقامی پلانٹ سے گیس کا اخراج ہونے سے 130 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ایرانی میڈیا کے مطابق صوبے فارس کے شہر فیروزآباد کے سوڈا ایش پروڈکشن پلانٹ سے نائٹروجن گیس کا اخراج ہوا جس سے لوگوں کو سانس لینے میں مشکل ہوئی۔ذرائع کے مطابق 130 افراد کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جن میں سے بیشتر کو ابتدائی طبی امداد دے کر گھر بھیج دیا گیا ہے۔دوسری جانب پلانٹ سے گیس اخراج کے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔



  تازہ ترین   
بورڈ آف پیس میں اسرائیل کے ہونے نہ ہونے سے پاکستان کو فرق نہیں پڑتا: دفتر خارجہ
کراچی کی رہائشی عمارت میں گیس بھرنے سے دھماکا، 15 افراد جاں بحق، 14 زخمی
افغان سفارتکار کی طلبی، باجوڑ حملے میں افغان سرزمین کے استعمال پر احتجاج
اسحاق ڈار کی انڈونیشی، مصری اور شامی وفود سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال
ترلائی امام بارگاہ حملہ: جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء میں امدادی چیک تقسیم
کابل دہشتگردی کیخلاف غیرسنجیدہ، فضائی کارروائی کرسکتے ہیں: خواجہ آصف
وزیراعظم غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے
کراچی: رینجرز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا مطلوب دہشتگرد گرفتار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر