اسلام آباد (نیشنل ٹائمز):سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ عنقریب پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں پر قیامت ڈھانے والے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے کہا کہ آج قبر کا ریٹ بھی 7 سے 15 ہزار روپے ہو گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت میں اسٹاک ایکسچینج 7 ارب ڈالر، فارن ترسیلات اور فارن ریزرو نیچے آ گئی ہیں۔
عنقریب پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہونے والا ہے، شیخ رشید



