حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک، پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس شروع نہ ہوسکا

zاسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5 گھنٹے سے تاخیر کا شکار ہے،اسپیکر اور اپوزیشن ارکان نے اجلاس کے آغاز سے پہلے مطالبات پورے کرنے کی شرط رکھ دی ہے۔پختونخوا کا 1332 ارب کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 16 فیصد اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ اپوزیشن کے مطالبات پر حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈلاک ہوگیا ہے جبکہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سبطین خان کا کہنا ہے کہ تحریری معاہدے کے بعد ہی اسمبلی اجلاس کی کارروائی آگے بڑھ سکتی ہے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے آئی جی پنجاب سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ بجٹ اجلاس میں شرکت کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اسمبلی پہنچ گئے ہیں تاہم اب تک اسمبلی کی کارروائی شروع نہیں ہوسکی ہے۔اپنے مطالبات پر مبنی ڈرافٹ تیارکرلیا ہے۔اسپیکر پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ حکومت کو اپنے مطالبات سے آگاہ کر دیا ہے، ارکان اسمبلی کااستحقاق مجروح کرنے پر آئی جی پولیس کو معافی مانگنی ہوگی۔اپوزیشن لیڈر سبطین خان نے مطالبہ کیا ہے کہ آئی جی اور چیف سیکرٹری اسپیشل کمیٹی کے سامنے پیش ہوں، تحریری معاہدےکے بعد ہی اسمبلی اجلاس کی کارروائی آگے بڑھ سکتی ہے۔



  تازہ ترین   
آزادیٔ صحافت جمہوریت کی بنیاد، سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں: صدر آصف علی زرداری
ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دیں: امریکی اخبار
بجلی بلوں کی ادائیگی میں آسانی کیلئے ڈیجیٹل سہولیات کو فروغ دیا جائے : وزیراعظم
کم عمرعازمین کیلئے خوشخبری: 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کو بھی حج کی اجازت
برطانوی ایلچی کا بیان زمینی صورتحال کی گہری سمجھ سے عاری ہے: دفتر خارجہ
عمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، عدالتیں فیصلے سنائیں گی: رانا ثنا اللہ
خیبرپختونخوا میں برفانی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری
سی ٹی ڈی پنجاب کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 21 مبینہ دہشت گرد گرفتار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر