عامر لیاقت کے نزدیک عبد اللہ شاہ غازی کی کیا اہمیت تھی؟

Xاسلام آباد (نیشنل ٹائمز)چند روز قبل 49 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرنے والے رکن قومی اسمبلی کی تدفین ان کی وصیت کے مطابق عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں کی گئی۔اپنی زندگی میں عامر لیاقت صوفی بزرگ عبد اللہ شاہ غازیؒ کی اپنی نظر میں اہمیت کا ذکر بھی کر چکے ہیں۔عبد اللہ شاہ غازی سے متعلق عامر لیاقت کی گفتگو چند سال قبل کی ہے جس میں انھوں نے جیو نیوز کے زیر اہتمام جشن صبح بہاراں کے آغاز پر نیوز اینکرز کے سوال کا جواب دیتے ہوئے صوفی بزرگ سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کلپ میں عامر لیاقت کو کہتے سنا جا سکتا ہے کہ عبد اللہ شاہ غازی تابع بزرگ ہیں جو کہ ایک ایسے بزرگ ہوتے ہیں جن کا صحابہ کرام سے تعلق رہا ہو یا ان کی صحابہ کرام سے ملاقات ہوئی ہو، اس لیے عبد اللہ شاہ غازیؒ ایک عظیم صوفی بزرگ ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر