یوکرین؛ روسی فوج کی کیمیائی پلانٹ پر گولہ باری

کیف: (نیشنل ٹائمز)یوکرین کے اہم مشرقی شہر سیویرودونتسک میں فریقین کے مابین شدید لڑائی جاری ہے۔ حکام کے مطابق روس نے مشرقی شہر میں واقع کیمیائی پلانٹ پر گولہ باری بھی کی، جس کے نتیجے میں وہاں آگ لگ گئی۔علاقائی گورنر کے مطابق متاثرہ علاقے میں تقریباً 800 شہری پناہ لیے ہوئے ہیں۔ یوکرینی حکام نے شہر میں مسلسل لڑائی کی تصدیق کرتے ہوئے مغربی ممالک سے روسی حملوں کا مقابلے کرنے کے لیے بھاری ہتھیاروں کی تیز فراہمی کی اپیل کی ہے۔لوہانسک کے گورنر نے بتایا کہ روسی گولہ باری کے نتیجے میں کیمیائی پلانٹ میں آگ لگنے کے باوجود کیمیکل پلانٹ تاحال یوکرین کے قبضے میں ہے۔



  تازہ ترین   
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم
آئی ایم ایف کا وسیع پیمانے پر فیول سبسڈی سکیم فوری ختم کرنے کا مطالبہ
پاکستان، بحرین کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
شمالی وزیرستان میں آپریشن، فتنہ الخوارج کے 4 کمانڈرز سمیت 9 دہشت گرد ہلاک
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے
ایران مذاکرات کے ساتھ مزاحمت اور استقامت کا سلسلہ بھی جاری رکھے گا، مسعود پزشکیان
سعودی عرب کے 2 ہوائی اڈوں پر حوثیوں کے حملے، 3 افراد جاں بحق، 36 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر