فرانس نیشنل اسمبلی کی 577 نشستوں کے انتخاب کا پہلا راؤنڈ مکمل

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)فرانس نیشنل اسمبلی کی 577 نشستوں کے انتخاب کا پہلا راؤنڈ مکمل ہوگیا، پہلے راؤنڈ میں ووٹرز کا ٹرن آؤٹ معمول سے کم رہا۔پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے میں فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کی سیاسی جماعت ’لے ریپلک اِن مارش‘ شدید مشکلات کا شکار رہی۔بائیں بازو، سوشلسٹ، کمیونسٹ اور گرینز پارٹی کے اتحاد نے بہترین کارکردگی دکھائی ہے، اگر دوسرے راؤنڈ میں بھی ایسے ہی نتائج آئے تو فرانسیسی صدر میکرون کو نئی حکومت کی تشکیل اور مستقبل میں قانون سازی کے حوالے سے شدید مشکلات ہوسکتی ہیں۔بائیں بازو کے اتحاد قومی اسمبلی اور پارلیمنٹ میں بہتر پوزیشن پر آجائیں گے۔ فرانس نیشنل اسمبلی کی 577 نشستوں کے انتخاب کا دوسرا راؤنڈ 19 جون کو ہوگا۔



  تازہ ترین   
بورڈ آف پیس میں اسرائیل کے ہونے نہ ہونے سے پاکستان کو فرق نہیں پڑتا: دفتر خارجہ
کراچی کی رہائشی عمارت میں گیس بھرنے سے دھماکا، 15 افراد جاں بحق، 14 زخمی
افغان سفارتکار کی طلبی، باجوڑ حملے میں افغان سرزمین کے استعمال پر احتجاج
اسحاق ڈار کی انڈونیشی، مصری اور شامی وفود سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال
ترلائی امام بارگاہ حملہ: جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء میں امدادی چیک تقسیم
کابل دہشتگردی کیخلاف غیرسنجیدہ، فضائی کارروائی کرسکتے ہیں: خواجہ آصف
وزیراعظم غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے
کراچی: رینجرز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا مطلوب دہشتگرد گرفتار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر