منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اےکی تحقیقات پر مونس الہٰی کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے منی لانڈرنگ کیس میں تحقیقات کے معاملے پر مونس الہٰی کا ردعمل سامنے آگیا۔مونس الہٰی نے ‘بسم اللہ الرحمٰن الرحیم’ لکھ کر اپنے خلاف ایف آئی اے انکوائری کی خبرکا اسکرین شاٹ ٹویٹ کردیا۔ئےگئے الزامات کی تفصیلات کا ابھی علم نہیں ہے، اس طرح کے کیسز ہمارے خاندان پرپہلی بار نہیں بنے، ماضی میں بھی ہمارے خاندان پر اس طرح کےکیسز بنائے گئے۔مونس الہٰی کا کہنا تھا کہ ہزار مقدمات بنالیں، عمران خان کے ساتھ کا فیصلہ اٹل ہے، مجھےکہا گیا کہ آپ سے غلطی ہوگئی،کوئی بات نہیں واپس آجائیں، میرےتمام اثاثے ڈیکلیئرڈ ہیں، اپنے خلاف تمام مقدمات کا سامنا کروں گا۔ان کا کہنا تھا کہ لالچ اور دھوکے سے قابو نہ آنے پر اب دباؤ ڈال رہے ہیں، یہ چاہتے ہیں کہ اس طرح کا دباؤ ڈال کر بجٹ منظور کروالیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر