دورۂ سعودیہ کیلئے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا: امریکی صدر

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے دورے سے متعلق ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا۔یہ بات امریکی صدر جو بائیڈن نے نیو میکسیکو کے دورے کے دوران صحافی کے سوال کے جواب میں کہی۔صحافی نے ان سے سوال کیا کہ کیا مشرقِ وسطیٰ کے ممکنہ دورے کو سعودی اسرائیل تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کریں گے؟امریکی صدر نے جواب دیا کہ مشرقِ وسطیٰ کے دورے میں ہم یہ دیکھیں گے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کی سعودی عرب کے دورے کی منصوبہ بندی کرنے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کا یہ بھی کہنا ہے کہ جو بائیڈن رواں ماہ کے اختتام پر یورپ اور اسرائیل بھی جائیں گے۔



  تازہ ترین   
بورڈ آف پیس میں اسرائیل کے ہونے نہ ہونے سے پاکستان کو فرق نہیں پڑتا: دفتر خارجہ
کراچی کی رہائشی عمارت میں گیس بھرنے سے دھماکا، 15 افراد جاں بحق، 14 زخمی
افغان سفارتکار کی طلبی، باجوڑ حملے میں افغان سرزمین کے استعمال پر احتجاج
اسحاق ڈار کی انڈونیشی، مصری اور شامی وفود سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال
ترلائی امام بارگاہ حملہ: جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء میں امدادی چیک تقسیم
کابل دہشتگردی کیخلاف غیرسنجیدہ، فضائی کارروائی کرسکتے ہیں: خواجہ آصف
وزیراعظم غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے
کراچی: رینجرز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا مطلوب دہشتگرد گرفتار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر