بچوں کی تعلیم و تربیت پر توجہ دینی والی قومیں ترقی کرتی ہیں، حمزہ شہباز

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے چائلڈ لیبر کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بچوں کی تعلیم و تربیت پر توجہ دینی والی قومیں ترقی کرتی ہیں۔ایک بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ بچوں سے محنت و مشقت کرانا ظلم کے مترادف ہے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ شہباز شریف کی وزارت اعلیٰ کے دور میں چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے مؤثر قانون سازی کی گئی، بدقسمتی سے گزشتہ حکومت نے چائلڈ لیبر کے خاتمے پر توجہ نہ دی۔انہوں نے کہا کہ چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے تسلسل کے ساتھ ٹیم ورک کے طور پر کام کرنا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چائلڈ لیبر سے معاشرے کو پاک کرنے کیلئے تمام طبقات اپنا مؤثر کردار ادا کریں۔



  تازہ ترین   
آزادیٔ صحافت جمہوریت کی بنیاد، سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں: صدر آصف علی زرداری
ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دیں: امریکی اخبار
بجلی بلوں کی ادائیگی میں آسانی کیلئے ڈیجیٹل سہولیات کو فروغ دیا جائے : وزیراعظم
کم عمرعازمین کیلئے خوشخبری: 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کو بھی حج کی اجازت
برطانوی ایلچی کا بیان زمینی صورتحال کی گہری سمجھ سے عاری ہے: دفتر خارجہ
عمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، عدالتیں فیصلے سنائیں گی: رانا ثنا اللہ
خیبرپختونخوا میں برفانی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری
سی ٹی ڈی پنجاب کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 21 مبینہ دہشت گرد گرفتار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر