پنجاب کا وزیر خزانہ کون ہو گا؟ پی پی اور ن لیگ دونوں اہم ترین وزارت کے خواہشمند

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کا وزیر خزانہ کون ہو گا، اتحادی حکومت تاحال اس حوالے سے فیصلہ نہیں کر سکی ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اور ن لیگ دونوں ہی وزارت خزانہ کے خواہش مند ہیں، مسلم لیگ ن مجتبیٰ شجاع الرحمان کو وزیرخزانہ لانا چاہتی ہے جبکہ پیپلز پارٹی اپنا وزیر خزانہ لانے کی خواہش رکھتی ہے۔صوبائی وزیر عطا اللہ تارڑ کہتے ہیں کہ پنجاب کا بجٹ لیگی وزیر خزانہ پیش کریں گے ، وزیر خزانہ جو بھی ہوں گے وہ جلد حلف اٹھائیں گے۔دوسری جانب چوہدری شجاعت کے دونوں صاحبزادوں نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے ملاقات کی جس میں انہوں نے کہا کہ ہم اس مرتبہ اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو آگے لے کر جائیں گے۔



  تازہ ترین   
آزادیٔ صحافت جمہوریت کی بنیاد، سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں: صدر آصف علی زرداری
ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دیں: امریکی اخبار
بجلی بلوں کی ادائیگی میں آسانی کیلئے ڈیجیٹل سہولیات کو فروغ دیا جائے : وزیراعظم
کم عمرعازمین کیلئے خوشخبری: 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کو بھی حج کی اجازت
برطانوی ایلچی کا بیان زمینی صورتحال کی گہری سمجھ سے عاری ہے: دفتر خارجہ
عمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، عدالتیں فیصلے سنائیں گی: رانا ثنا اللہ
خیبرپختونخوا میں برفانی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری
سی ٹی ڈی پنجاب کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 21 مبینہ دہشت گرد گرفتار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر