عامر لیاقت کو عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں سپردخاک کردیا گیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)معروف اینکر عامر لیاقت حسین کو عبداللہ شاہ غازی کے مزارکے احاطے میں سپردخاک کردیا گیا۔عامر لیاقت کی نمازجنازہ عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں ادا کی گئی جس میں سیاسی اور سماجی شخصیات سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔یعد ازاں عامر لیاقت کو عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں سپردخاک کیا گیا۔قبل ازیں پولیس نے عامر لیاقت کی میت بیٹے کے حوالے کرنے کی اجازت دے دی تھی اور ان کی میت کو پوسٹ مارٹم کے بغیر ورثا کے حوالے کیا گیا۔خیال رہے کہ مرحوم عامرلیاقت کے ورثا نے میت کا پوسٹ مارٹم کرانے سے انکار کردیا تھا جس کے بعد پولیس نے میت ورثا کے حوالے کرنے سے منع کردیا تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ممتاز ٹی وی اینکر، مقرر اور ایم این اے عامر لیاقت اپنے کمرے میں بے ہوش پائے گئے، ملازمین کی اطلاع پر عامر لیاقت کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی موت کی تصدیق کی گئی۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر