پی ٹی آئی کے ممبران اب واپس قومی اسمبلی میں نہیں جائیں گے: یاسمین راشد

لاہور (نیشنل ٹائمز): تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کے تمام ایم این ایز مستعفی ہوچکے ہیں وہ اسمبلی میں واپس نہیں جائیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت انتخابات میں دھاندلی کےلیے اپنے حواریوں کو لگارہی ہے، مقصود چپڑاسی کی موت کیسے ہوئی، اس کا پوسٹ مارٹم ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ مقصود چپڑاسی کے اکاؤنٹ میں پڑے اربوں روپےاب کس کو ملیں گے یہ پتا چلنا چاہیے۔یاسمین راشد کاکہناتھا کہ الیکشن کا اعلان ہونے کے باوجود حکومت پری پول رگنگ کے لیے ٹرانسفر پوسٹنگ کررہی ہے، اس اقدام کے خلاف عدالت میں جائیں گے۔



  تازہ ترین   
آزادیٔ صحافت جمہوریت کی بنیاد، سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں: صدر آصف علی زرداری
ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دیں: امریکی اخبار
بجلی بلوں کی ادائیگی میں آسانی کیلئے ڈیجیٹل سہولیات کو فروغ دیا جائے : وزیراعظم
کم عمرعازمین کیلئے خوشخبری: 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کو بھی حج کی اجازت
برطانوی ایلچی کا بیان زمینی صورتحال کی گہری سمجھ سے عاری ہے: دفتر خارجہ
عمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، عدالتیں فیصلے سنائیں گی: رانا ثنا اللہ
خیبرپختونخوا میں برفانی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری
سی ٹی ڈی پنجاب کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 21 مبینہ دہشت گرد گرفتار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر