(ن) لیگی رہنماؤں کیخلاف کیس کے اہم گواہان کو قتل کیا جارہا ہے: حماد اظہر

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے دعویٰ کیا ہےکہ (ن) لیگ کے رہنماؤں کے خلاف کیس کے اہم گواہوں کو قتل کیا جارہا ہے اور ریکارڈ جلایا جارہا ہے۔وزیراعظم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کے اہم ملزم مقصود احمد دبئی میں انتقال کر گئےلاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ (ن) لیگی قائدین کے خلاف کیس کے اہم گواہوں کوقتل کرایا جارہا ہے اور مقدمات پی ٹی آئی رہنماؤں پر کیے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک کو پولیس اسٹیٹ نہیں بننے دیں گے، مہنگائی مارچ کرنے والے پیٹرول اور بجلی مہنگی کررہے ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر